فیکٹری ایریا میں پولیس کی کارروائی 18 بوتلیں شراب برآمد‘ ملزم گرفتار
فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے ٹول پلازہ کوٹ عبدالمالک کے قریب ناکہ بندی کے شراب فروش شاہد مسیح کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 18 بوتلیں شراب ولایتی برآمد کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔