فہم القرآن کلاس یکم رمضان سے شروع ہو گی

30 جون 2013

لاہور (پ ر) قرآن ہاﺅس سوسائٹی کے زیر اہتمام فہم القرآن کلاس یکم رمضان سے صبح پانچ بجے منصورہ ایڈیٹوریم ملتان روڈ لاہور میں شروع ہو گی جو آخری رمضان تک جاری رہے گی۔ پروفیسر قلب بشیرخاور بٹ درس قرآن دیں گے۔