صوبائی محفل شبینہ میں قرا کرام کے انتخاب کیلئے ٹرائل 4 جولاءکو بادشاہی مسجد میں ہونگے

30 جون 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) بادشاہی مسجد لاہورمےں محکمہ اوقاف مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام سالانہ صوبائی محفل شبینہ میں قراءکرام کے انتخاب کیلئے ٹرائل 4جولائی بروزجمعرات صبح 10 بجے منعقد ہوں گے ۔