تلاش گمشدہ

30 جون 2013

لاہور (پ ر) حاکم علی ولد محمد صدیق عمر 36 سال ذہنی توازن درست نہیں قد ساڑھے پانچ فٹ اور رنگ سفید ہے۔ 20 روز سے لاپتہ ہے اسکے بارے میں محمد صدیق ولد سراج دین سکنہ ویرم ہٹھار کھڈیاں ضلع قصور فون 0302-6549423، 0300-8198114 پر اطلاع دیں۔ 

تلاش گمشدہ

رائے ونڈ(نامہ نگار) سبحان اللہ جس کی عمر 21 سال، داڑھی رکھی ہے سفید کپڑوں میں ...