چین کا دورہ، شہباز شریف نے مختلف کمپنیوں سے بات چیت کے لئے کمیٹی بنا دی
چین کا دورہ، شہباز شریف نے مختلف کمپنیوں سے بات چیت کے لئے کمیٹی بنا دی
لاہور (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم کے ساتھ دورہ چین کے لئے پنجاب کے مختلف منصوبوں اور مختلف کمپنیوں سے با ت چیت کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کی سربراہی وزیر بلدیات و قانون رانا ثناءاللہ کو دی گئی ہے۔ اس کمیٹی میں انرجی، اری گیشن کے وزیر اور سیکرٹریوں کے علاوہ پرائیویٹ سیکٹر کے افراد اور چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور دیگر افسران شامل ہیں۔
کمیٹی