پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان
لاہور (خصوصی رپوٹر) صوبائی وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبی شجاع الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے اختتام پر تقریر کرتے ہوئے پنجا ب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کی بجٹ اجلاس میں شبانہ روز سخت کو سراھا اور سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسمبلی ملازمین کے لئے ایک ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان کیا ۔