موسم

30 جون 2013

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.6کم سے کم 27.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح72فیصد جبکہ شام کے وقت44فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب ............ 4بجکر59منٹ
غروب آفتاب............7بجکر13منٹ