ممتاز بھٹو اور پرویز رشید کی ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ممتاز بھٹو اور پرویز رشید کی ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلا م آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر سابق وزیر اعلیٰ سندھ ممتاز علی بھٹو سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے ہفتہ کو ملاقات کیجس میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ممتاز علی بھٹو نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں (ن) لیگی حکومت سابقہ 5 سالہ دور میں پیدا کردہ مسائل کے خاتمہ کیلئے نیک نیتی سے کوشاں ہے اور بہت جلد عوام کو لوڈ شیڈنگ سمیت تمام مسائل سے نجات دلا کر د م لیں گے۔
ممتاز بھٹو /پرویز رشید ملاقات