انتخابی عذرداری، الیکشن ٹربیونل کا اکرم درانی کو 4 جولائی کو پیش ہونے کا حکم

30 جون 2013

بنوں(آئی این پی ) الیکشن ٹریبونل ڈیرہ اسماعیل خان نے سابق وزیر اعلی خیبر پی کے اکرم خان درانی کو 4جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔ہفتہ کو ملک ناصر خان کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری پر عدالت نے 4جولائی کو سابق وزیر اعلیٰ خیبر پی کے، ممبر قومی اسمبلی اکرم خان درانی کو طلب کرلیا۔بصورت دیگر عذرداری کا فیصلہ ےکطرفہ کیا جائے گا۔
اکرم درانی/ حکم