امریکی آرٹسٹ نے ایکس رے فلم سے خوبصورت تصاویر بنا دیں

30 جون 2013

میسا چیوسٹ ( نیٹ نیوز) امریکہ میں ایک آرٹسٹ نے ایکس رے فلم سے خوبصورت تصاویر بنا کر دیکھنے والوں حیران کر دیا۔ امریکی ریاست میسا چیوسٹ کی ڈاکٹر پاﺅلا اور آرٹسٹ جوزف موئیسان مل کر ایکسرے فلموں سے یہ شاہکار تصاویر تخلیق کر رہے ہیں ۔بلکہ ایکسرے فلموں سے زیورات، گھریلو استعمال کی اشیاءبھی تیار کر رہے ہیں۔