فلپائن اور امریکہ کی بحری افواج کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
واشنگٹن (اے پی پی) فلپائن اور امریکہ کی بحری افواج کی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ 19برس سے جاری دونوں ممالک کی مشترکہ بحری مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون کو فروغ دینا ہے۔ مشقوں میں فلپائن کے دو سو جبکہ امریکہ کے 600 فوجی حصہ لے رہے ہیں۔