برتھ سرٹیفکیٹ میں غلطی خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس کیلئے اپنی جنس ثابت کرنا پڑ گئی
جارجیا (نیٹ نیوز) جارجیا ایک خاتوں کو اپنے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کراتے وقت انتہائی وقت کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ اس کے برتھ سرٹیفکیٹ میں اس کی جنس کا اندراج غلط ہونا تھا۔ غلطی سے اس کے برتھ سرٹیفکیٹ میں خاتون کو مرد لکھ دیا گیا تھا۔ ریاستی اداروں نے ان کے والد کے بیٹے کی تحقیق کرنے کے بعد ان کا برتھ سرٹیفکیٹ درست کیا۔