بجلی بند رہے گی

30 جون 2013

شعبہ تعلقاتِ عامہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوں کی دےکھ بھال اور مرمت کے سلسلے مےں ےکم جولائی کو صبح 8 سے دوپہر 1 بجے تک فیڈرز: رحمان پورہ،گوہاوہ (ڈی ایچ اے فیزV- گرڈ)، فیڈرز: رجووال، سلووال، راج گڑھ، حجرہ سٹی، شاہ مقےم، قادر آباد، داﺅد بندگی (حجرہ گرڈ)، فیڈرز: ملت، کوکا کولا، شےر شاہ، علی رضا آباد2- (واپڈا ٹاﺅن گرڈ)، فیڈرز: اتحاد سٹیل،کارول ٹےوب ویل، اقرا، رنگ روڈ، نےوشالیمار، واسا، حبیب سٹیل، توقیر سٹیل، بند روڈ، شالامار سٹیل، مسعود سٹیل، روشن سٹیل، محمود سٹیل، آئی ایم سٹیل، افتخار سٹیل، صدیق سٹیل، رحمان سٹیل (بھوگیوال گرڈ)، فیڈرز: للیانی، پیل، ایم ایچ پلاسٹ، باسفا، صوئے آصل، یوسف نگر (للیانی گرڈ)، فیڈرز: جی ایس سی،گورو مانگٹ، حسین چوک، مکہ کالونی، رابی سنٹر، این بلاک (رحمان پارک گرڈ) سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

بجلی بند رہے گی

قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار) نئے پول اور برقی لائنوں کے ضروری مرمت سلسلہ میں ...

بجلی بند رہے گی

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ...