شاعری یا مصوری یا موسیقی یا معماری

30 جون 2013

میرا عقیدہ ہے کہ آرٹ یعنی ادبیات یا شاعری یا مصوری یا موسیقی یا معماری ان میں سے ہر ایک زندگی کی معاون اور خدمت گار ہے۔ اسی بناءپر میں آرٹ کو ایجاد و اختراع سمجھتا ہوں نہ کہ محض آلہ تفریح، شاعر قوم کی زندگی کو آباد بھی کر سکتا ہے اور برباد بھی۔
(انجمن ادبی کابل سے علامہ اقبالؒ کا خطاب)