سانحہ نانگا پربت میں ہلاک ہونے والے مزید 2 کوہ پیما¶ں کی نعشیں ورثا کے حوالے

30 جون 2013

اسلام آباد (وقت نیوز) سانحہ دیامر میں ہلاک ہونے والے مزید دو سیاحوں کی نعشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ ایک امریکی اور ایک نیپالی سیاح کی نعش حوالے کی گئی۔ نیپالی سیاح سونا شرفا کی نعش سفارتخانہ کے حوالے کی گئی جہاں سے نعش نیپال روانہ کر دی گئی۔