مسلمان ایک عظیم انسان ہے

30 جون 2013

مکرمی! مسلمان خون کا پیاسا نہیں ہوسکتا کوئی ایسی سازش یا منصوبہ نہیں بنا سکتا کیونکہ مسلمان جب بھی نماز ادا کرتا ہے، تلاوت کرتے ہوئے اپنے بھائی کیلئے رحمت و برکت (سلامتی و خوشحالی) کیلئے رب سے دعا کرتا ہے۔ جمعہ، عید، حج کے مواقع پر پاکیزہ محافل میں اجتماعی طور پر دعا کرتا ہے۔ یہ ناممکن ہے کہ ایک مسلمان نماز میں سلامتی و خوشحالی کی دعا بھی کرے اور کسی دوسرے کو جان سے مار دینے کی سوچ و عمل بھی رکھے۔ وہ مسلمان نہیں کچھ اور ہوسکتا ہے۔دین اسلام، دین محمدی.... سلامتی خوشحالی کا ضامن ہےامن کا پیغام ہے .... مسلمان ایک عظیم انسان ہے۔ (رانا احتشام ربانی ۔اوکاڑہ)

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...