مکرمی!یہ جان کر پڑھ کر دلی خوشی ہوئی ہے ڈاکٹر ثمر مباک مند نے 6ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کر نے کی پیشکش کی ہے۔ خداوند کریم نے ایسے ایسے جوہر پاکستان کو عطا کر رکھے ہیں جو ہر مقابلہ کو قبول کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حکمرانوں سے استدعا کی جاتی ہے کہ فوری طور پر لوڈ شیڈنگ سے نجات دلا نے کے لئے اور ان سے رجوع کیا جائے۔ (حاجی محمد سرور بٹ، پسرور)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024