جناح ہسپتال:لوڈشیڈنگ کے دوران موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن

30 جون 2013

لاہور(نوائے وقت رپورٹ)جناح ہسپتال میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق جنریٹر بھی بند تھے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...