اشتر اوصاف کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت

30 جون 2013

لاہور (وقائع نگار خصوصی) عابد ساقی صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، چودھری غلام سرور نہنگ نائب صدر، ایم بلیغ الزمان چودھری سیکرٹری اورعثمان شیر گوندل فنانس سیکرٹری نے سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اشتر اوصاف علی کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔