چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان برآمد

30 جون 2013

لاہور(نامہ نگار)مصطفی ٹاﺅن پولےس نے موٹر سائےکل چوری کی واداتوں مےں ملوث رےکارڈ ےافتہ موٹر سائےکل دلو چور گروہ کے سرغنہ دلاور کو ساتھی عمران سمےت گرفتارکرکے لاکھوں روپے مالےت کی موٹر سائےکلےں، ماسٹر چابےاں اور دےگر آلات برآمدکر لئے۔