فیصل ٹاﺅن سے گاڑی چوری، فوٹیج حاصل کرنے کے باوجود پولیس ملزموں کا سراغ لگانے میں ناکام
لاہور (نامہ نگار) فےصل ٹاﺅن کے علاقہ مےںپروفےسر عدےل محمود کی گاڑی چوری ہو گئی جبکہ پولےس بار بار کال کرنے کے با وجود دےر سے پہنچی۔ پولےس سی سی ٹی وی کےمروں کے ذرےعے چور کی فوٹےج حاصل کرنے کے باوجود ملزما ن کا سراغ نہےں لگا سکی ہے۔ اہل علاقہ نے چوری اور ڈکےتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر پولےس کے خلاف شدےد احتجاج کےا ہے۔