کرائے کے 2 قاتل گرفتار

30 جون 2013

لاہور(نامہ نگار) سی آئی اے کو توالی پولےس نے اعظم مارکےٹ کے تاجر سمےت 2افراد کو قتل کرنے والے دوکرائے کے قاتلوں کو گرفتار کر لےا۔ دونوں اشتہاری مجاہد اور ےاسر ےکی گےٹ کے علاقہ مےں اعظم مارکےٹ کے تاجر شےخ جمشےدکو ان کے مخالفےن پپو وغےرہ سے5لاکھ روپے لے کر قتل کرنے اور سمن آباد مےںبھی اےک شخص کو قتل کرنے مےںملوث تھے۔