24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوئے

30 جون 2013

لاہور (نامہ نگار)صوبہ بھر مےں 24گھنٹوں کے دوران569ٹریفک حادثات میں14افرادہلاک جبکہ701زخمی ہوئے۔ 471شدےدزخمی افراد کوہسپتال پہنچایا گیا۔ لاہور103ٹریفک حادثات میں 110 افراد زخمی ہوئے۔