پنجاب میں نظام آبپاشی کی بحالی کیلئے خطیر رقم درکار ہے:یاور زمان

30 جون 2013

 لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزےر آبپاشی پنجاب مےاں ےاور زمان نے کہا کہ پنجاب اےرےگےشن سسٹم دنےا کا سب سے بڑا سسٹم ہے پرانا ہونے کی وجہ سے اسکی بحالی اور تعمےر و مرمت کے لےے خطےر رقم کی ضرورت ہے۔اربوں روپے کے فنڈز کے باوجود محکمے کو اپنی بہت ساری ضرورےات پورا کرنے کے لےے سپلےمنٹری گرانٹ کی ضرورت ہے۔ ےہ بات انہوں نے پنجاب اسمبلی مےں اپوزےشن ارکان کی طرف سے محکمہ اےرےگےشن پنجاب کے لےے سپلےمنٹری گرانٹ کے حوالے سے کٹوتی کی تحرےک لائے جانے پر اےوان مےںجواب دےتے ہوئے کہی ۔صوبائی وزےر نے کہا ارےگےشن سسٹم کی بحالی کا کام جاری ہے ۔