ملک بھر کی سو ادو کروڑ ایکڑ سے زائد اراضی کلر اور تھور سے متاثر

30 جون 2013

فیصل آباد(اے پی پی):فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ پانی کی کمی اور زمین کی سیرابی کیلئے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث پنجاب سمیت ملک بھر کی سو ادو کروڑ ایکڑ سے زائد اراضی کلر اور تھور سے متاثر ہو رہی ہے لہٰذا حکومت پانی کی کمی دور کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔