رمضان میں ذخیرہ اندوزی،گرانفروشی پر سخت سزا دی جائیگی: اقبال چنٹر

30 جون 2013

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزےر کوآپرےٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا کہ رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرنے والے عناصر کو کسی طورمعاف نہیں کےا جائے گا اےسے ذخےرہ اندوزوں اورمنافع خوروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی ۔حکومت نے صوبہ بھر مےں350رمضان بازاروں مےں رعاےتی نرخوں پر اشےاءخوردونوش و ضرورےہ کو فروخت کرنے کے انتظامات مکمل کرلےے اس سلسلے مےں 4۔ارب روپے کی خطےر رقم سے عوام کو سبسڈی فراہم کی جائے گی۔