1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 جولائی کوہوگی
فیصل آباد (اے پی پی)1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 جولائی منگل کو ہو گی۔ پہلا انعام 30 لاکھ روپے ، دوسراانعام 10لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 18500روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں۔