ایس ایم ای سیکٹرکی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے: صوبائی سیکرٹری انڈسٹریز

30 جون 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب عرفان علی نے کہا کہ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز(ایس ایم ایز) کی ترقی کو ترجیح دی جارہی ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔