ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کی 32,000 ٹریکٹرز کی سالانہ پیداواروفروخت

30 جون 2013

لاہور (پ ر) ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے 2012-13 کے نامساعد حالات کے باوجود 32,000 ٹریکٹرز کی پیداواروفروخت حاصل کی ۔ اس موقع پر تقریب میں چیئرمین ملت گروپ سکندر مصطفی خان اور چیف ایگزیکٹو سید عرفان عقیل نے 32,000ویں ٹریکٹر کی چابیاں کسان کے حوالے کیں۔