پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرنا ہوگا: جاوید کمیانہ
لاہور (پ ر) جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاوید کمیانہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو پارلمینٹ کے اندر حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہیے ۔ملک میں بڑتھی دہشت گردی مہنگائی لوڈشیدنگ اور وفاقی حکومت کی طرف سے عوام پر بجٹ میں غریب پر پانچ مرلہ، موبائل بجلی پٹرولیم مصنوعات ٹیکسوںکیخلاف بھر پور احتجاج کیا جائے ۔