مسلم لیگ ن کی قیادت ملکی تعمیر و ترقی کی ضمانت ہے: سعادت انیس بھٹی

30 جون 2013

 لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعادت انیس بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی انتھک قیادت پاکستانیت کی علامت اور تعمیروترقی کی ضمانت ہے۔ بحیثیت وزیراعظم میاں نوازشریف کے دونوں ادوار میں پاکستان اور چین کے درمیان دوستانہ تعلقات کو تقویت ملی۔ دوراندیش میاں نوازشریف نے جنوبی ایشیاءمیں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلئے چین سے سول ایٹمی ٹیکنالوجی مانگ لی ہے جس پروزیراعظم چین لی کی چیانگ نے اپنے بھرپور تعاون کا وعدہ کیا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...