سیکرٹری فیکلٹی آف علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی محمد یوسف کی یاد میں تعزیتی اجلاس، دعائے مغفرت

30 جون 2013

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف علوم اسلامیہ کے سیکرٹری محمد یوسف کی روح کے ایصال ثواب کے لئے شعبہ علوم اسلامیہ اور اسلامک سنٹر کے اساتذ ہ اور ملازمین کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں قرآن خوانی کے بعد ڈاکٹر سعد صدیقی نے مرحوم کے لئے دعا مغفرت کروائی۔