جامعہ مسجد ربانیہ میں ماہانہ مجلس ذکر آج ہوگئی

30 جون 2013

لاہور(پ ر) ربانیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام آج بعد نماز مغرب جامع مسجد ربانیہ بیرون چو بچہ گلی نمبر16عقب محکمہ انہار دھرم پورہ میں سید مزمل حسین نقشبندی کی زیر صدرارت ماہانہ مجلس ذکر منعقد ہوگی جبکہ اس موقعہ پر مولانا عبیدالرحمن نقشبندی خصوصی خطاب کرینگے۔