الاحسان ویلفیئر وسائٹی کے زیر اہتمام 168واں فری آئی کیمپ آج لگایا جائے گا

30 جون 2013

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی مغلپورہ کے زیر اہتمام 168واں فری آئی کیمپ آج صبح 8 بجے سے دو بجے تک شریف پورہ نزد رینجرز پوسٹ کالا خطائی روڈ نزد شاہدرہ میں لگایا جائیگا جہاں آنکھوں کے ہر مرض کے چیک اپ،آپریشن، ادویات اور عینکوں کی فری فراہمی ہو گی۔