حلقہ پی پی 142 سے سلمان رفیق کو ضمنی الیکشن کا ٹکٹ جاری کیا جائے: اہلیان گوالمنڈی

30 جون 2013

لاہور (پ ر) گوالمنڈی کے مکینوں نے وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ ضمنی انتخابات میں حلقہ پی پی 142 سے سلمان رفیق کو ٹکٹ دیا جائے۔ مطالبہ کرنے والوں میں محمد عثمان محمد صادق، سفیر، سمیر، احمد جان اعلی جان ، یوسف، سلمان، دانش، دانیال نواز علی، ملک ارشد، ارشد، آصف خان و دیگر شامل ہیں۔