نواز شریف ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے رات دن کوشاں ہیں: ملک ندیم منا

30 جون 2013

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پی پی 139 کے نائب صدر ملک ن دیم منا نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف ملک اور قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں موجودہ حکومت میں ملک و قوم کو گوناگوں مسائل کا شکار ہے خصوصاً امن و امان، مہنگائی، بے روزگاری، لوڈشیڈنگ سے عوام سخت پریشان ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت عوام کی نجات دہندہ ہے۔