مشرف کو سزا سے آئندہ کسی کو آئین توڑنے کی جرا¿ت نہیں ہو گی: میاں غلام شبیر
لاہور (خصوصی نامہ نگار) متحدہ جمعےت علماءپاکستان کے سربراہ مےاں غلام شبےر قادری، ڈاکٹر اقبال خاں نےازی، پروفےسر شہباز احمدنے اپنے مشترکہ بےان مےںکہا کہ پروےز مشرف کو آئےن توڑنے کی سزا ملنے سے آئندہ کسی آمر کو جمورےت پر شب خون مارنے کی جرات نہےں ہوگی ملک مےں آئےن کی بالادستی قائم کرنے کے لئے جمہوری قوتوں کو متحد ہو کر آمروں کا راستہ ہمےشہ کے لئے بند کرنا ہوگا۔ پروےز مشرف کے دور مےں خودکش دھماکوں کا تحفہ ملا اور قوم کو دہشت گردی کی دلدل مےں دھکےلا گےا۔