یونیورسٹی آف ویٹرنیری میں سماجی سرگرمیوں پر دو روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

30 جون 2013

لاہور (لیڈی رپورٹر) ےونےورسٹی آف وےٹرنےری اےنڈ اےنمل سائنسز لاہور مےں سماجی سرگرمےوں کے موضوع پرہونے والی دو روزہ تربےتی ورک شاپ گزشتہ روز اختتام پذےر ہو گئی۔ اختتامی تقرےب مےں وائس چانسلر وےٹرنےری ےونےورسٹی پروفےسر ڈاکٹر طلعت نصےر پاشا نے ٹرنےنگ کے شرکا مےں سرٹےفکٹ تقسےم کئے۔ تقرےب سے خطاب کرتے ڈاکٹر پاشا نے منیسوٹا ےونےورسٹی کے تربےت کاروں کا شکرےہ ادا کیا۔