اساتذہ سکولوں میں 100فیصد حاضری کو یقینی بنائیں: عثمان معظم

30 جون 2013

خا نےوال ( نما ئند ہ نو ائے وقت)ڈی سی او محمد عثمان معظم نے کہا ہے کہ اسا تذ ہ سکو لوں مےں حا ضر ی کو ےقےنی بنا ئےں عاد ی غےر حا ضر اسا تذ ہ کسی ر عا ےت کے مستحق نہےں ہےں ان کو نوکر ی سے فار غ کر دےا جا ئے کا ر کر دگی پر کو ئی سمجھو تہ نہےں کےا جا ئے گا انہوں نے ان خےا لا ت کا اظہا ر ضلعی جا ئز ہ کمےٹی کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کےا اجلا س مےں ڈی او سی محبو ب احمد ،ای ڈی او اےجو کےشن ،ای ڈ ی او ور کس ،ڈی اےم او ،ڈی ای اوز ،ڈی ڈی ای اوز ،اے ای اوز و د ےگر متعلقہ افسران نے شر کت کی اجلا س مےں ڈی سی او نے سکو لوں مےں سہو لتوں کی فر اہمی ےقےنی بنا نے کی ہد اےت کر تے ہو ئے کہا کہ اس سلسلہ مےں د ستےا ب فنڈ ز کو بھی استعمال مےں لا ےا جا ئے انہوں نے کہا کہ سکول کو نسلز کو ملنے والی گرانٹ کا بھی مکمل ر ےکارڈ ر کھا جا ئے ۔