رکشہ ڈرائیور کو زخمی کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج
ملتان( خبر نگار خصوصی)مخدوم رشید پولیس کو محمد تاج نے بتایا کہ ملزمان عمرحیات،عمران ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ نشے میں دھت ہوکر ٹریکٹرٹرالی چلاتے ہوئے میرے رکشہ میں مارا جن کی وجہ سے میں زخمی ہوگیا اور میرا رکشہ بھی تباہ ہوگیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔