اتفاق شوگر مل چنی کوٹھ کو چلانے کیلئے ڈی جی پرائس ویٹ کو این او سی جاری
چنی گوٹھ( خبرنگار+نامہ نگار) لاہور ہائی ہائیکورٹ نے اتفاق شوگر مل چنی کوٹھ کو چلانے کیلئے ڈائیریکٹر جنرل پرائس ویٹ اینڈ میئرز کو این او سی جاری کرنے حکم دیدیا جس سے علاقع کے کاشتکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی مٹھائیاں تقسیم ڈھول کی تھاپ پے بھنگڑے ڈالے گئے جنوبی پنچاب کے علاقع میں گنے کے وسیع پیداوارہوتی ہے جس کو مد نظر رکھتے ھوئے لاہور ہائی کورٹ کی عدالت عالیہ نے چنی گوٹھ کے علاقع شفیع آباد میں قائم اتفاق شوگر مل کو چلانے کے احکامات جاری کیے ۔