لینڈریکارڈآفس سنانواں عوام کیلئے تحفہ سے کم نہیں :ملک اللہ داد کھر
سنانواں(نمائندہ نوائے وقت)سابق ضلع ناظم مظفرگڑھ ملک اللہ داد کھرنے لینڈ ریکارڈ قانونگوئی سنانواں کے حوالہ سے بات کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کی حکومت کی طرف عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے سینکڑوں لوگ روزانہ کی بنیادپہ لینڈریکارڈقانونگوئی سنانواں سے مستفیدہورہے ہیں۔