الیکشن کمیشن باڈی کیلئے ہم سے مشاورت کی جائے : رائو اقبال ٹھاکر
دھنوٹ (نمائندہ نوائے وقت ) دھنوٹ میں انجمن تا جران کی با ڈی تحلیل ہو نے کے بعد انجمن تاجران کے الیکشن کیلئے سر گر میا ں تیز راؤ محمد اقبال ٹھا کر نے الیکشن میں اپنا پینل لانے کا اعلان کر دیا ۔را ؤ محمد اقبال ٹھاکر نے مزید کہا کہ دھنوٹ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ۔ الیکشن کمیشن کی باڈی کیلئے ہم سے مشاورت کی جائے۔