تیراک سے عالمی ریکارڈ چھین لیا
ملتان (سپورٹس ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ہنگری کے تیراک نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز 200 میٹر بٹر فلائی فائنل میں اپنا ہی قائم کردہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے کیلئے پر اُمید تھے تاہم ناقص لباس ہونے کی وجہ سے ان کا شارٹس پھٹ گیا اور وہ ریکارڈ توڑنے سے محروم رہے۔ گفتگو کے دوران کرسٹوف ملاک نے کہاکہ اس واقعے کی وجہ سے وہ تیراکی کے مقابلے کیلئے پول میں داخل ہونے سے 10منٹ قبل علیحدہ ہوگئے تھے ۔