جے ایف ایس بلڈرز اور میزان بینک کے درمیان معاہدہ
کراچی ( کامر س رپورٹر) بلڈرز اینڈ ڈیلوپرز کیٹیگری میں پاکستان کے تیزی سے ابھرتے ہوئے برانڈ جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیلوپرز کا اپنے کسٹمرز کی سہولت کے لیے ایک اور اہم اقدام کسٹمرزکی سہولت کے لیے آسان اقساط پر بینک سے قرضے کی فراہمی کے لیے پاکستان کے سب سے بڑے اسلامک بینک ، میزان بینک سے ایم او یو کے موقعے پے جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیلوپرز کے سی۔ای۔او عرفان واحد کا کہنا تھا کے نیا پاکستان ہاؤس فنانسنگ اسکیم کی سہولت ایک اچھا اقدام ہے اور ہم اس معاہدہ پے جلد سے جلد کام کا آغاز کرینگے تاکے سارے ملک کے لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔اس موقع پر میزان بینک کے ہیڈ آف ایڈمنسٹریشن ریاض احمد کا کہنا تھا کے ہمارا مقصد ہے کے ملک کا ہر شہری اپنا گھر حاصل کر سکے اور جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیلوپرز سے ہمارا ایم او یو اس بات کی زمانت ہے کے ہم لوگوں کی ضرورت پوری کرنے میں ان کی مدد کریں۔