بورے والا،اوباش کی 6سالہ بچی سے زیادتی،مقدمہ درج
بوریوالا(تحصیل رپورٹر)مجاہد کالونی میں اوباش کی چھ سالہ بچی سے زیادتی۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود مجاہد کالونی میں اوباش نے چھ سالہ کو قبرستان میں لے جا کر زیادتی کر ڈالی ملزم علی حسن سکنہ چشتیاں بچی (م) کو ورغلا کر قبرستان میں لے کر گیا اور زیادتی کی تھانہ سٹی پو لیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ی جی روڈا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔