ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2ملزمان کیخلاف مقدمہ درج Jul 30, 2021 6:07 AM, July 30, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دینہ ( نامہ نگار)پولیس تھانہ منگلا کینٹ نے کاروائی کرتے ہوئے 2کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سے 2عدد پسٹل30بور معہ راؤنڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+