عدنان بخاری ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کے پی ایس او تعینات
لاہور(نامہ نگار) انسپکٹرعدنان بخاری کوایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہورکا پی ایس اوتعینات کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور منصور الحق نے انسپکٹر عدنان بخاری کو اپنا پی ایس او تعینات کیاہے۔