علامہ اقبال
روٹی کا مسئلہ روز بروز شدید تر ہوتا چلا جارہا ہے۔ مسلمان محسوس کر رہے ہیں کہ گزشتہ دو سال میں ان کی حالت مسلسل گرتی چلی جارہی ہے۔ مسلمان سمجھتے ہیں کہ ان کے افلاس کی ذمہ داری ہندو کی ساہوکاری و سرمایہ داری پر عائد ہوتی ہے لیکن یہ احساس کہ ان کے افلاس میں غیرملکی حکومت بھی برابر کی حصہ دار ہے۔
(قائداعظم کے نام علامہ اقبال ؒ کے خط سے اقتباس)