فرمودہ اقبال
میں یورپی تصور کی وطنیت کا مخالف ہوں۔ اس کی وجہ سے نہیںکہ اس سے مسلمانوں کو کمتر مادی فوائد حاصل ہونگے بلکہ اس لئے کہ اس میں منکر خدا مادیت کے جراثیم پائے جاتے ہیں جسے میں جدید انسانیت کیلئے عظیم ترین خطرہ سمجھتا ہوں۔
(خطبہ صدارت 1932ئ)